Naye Mausamon Ka Chand By Iffat Sehar Tahir.

Novel Description

ناول کا نام :  نئے موسموں کا چاند 🌙

مصنفہ: عفت سحر طاہر
شائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ جنوری 2001


ایک خوبصورت Feudal system پر مبنی آفٹر میرج رومانوی کہانی ہے، ضرور پڑھیے 🌹🌹

ہیرو علی شاہ اور ہیروئن زینب آپس میں کزن ہیں اور ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے ہیں 😍💞۔
ہیرو کی بہن علینہ، ہیروئن کی بہترین دوست ہے 🌸 لیکن اس کی شادی ہیرو کے والد بارہ سال کے بچے سے طے کر دیتے ہیں 😔۔
علینہ اپنے کلاس فیلو اجلال سے محبت کی شادی کر کے گھر چھوڑ دیتی ہے 💔۔
بعد میں ہیرو، اس کے شوہر کا قتل کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ہیروئن علی شاہ سے نفرت کرنے لگتی ہے 😢💔۔

کہانی میں آگے چل کر ایک دلچسپ موڑ آتا ہے جو پڑھنے پر سامنے آتا ہے ✨
ایک خوبصورت، جذباتی اور خوشگوار انجام والی کہانی ہے 💖👩‍❤️‍👨🌹

Download link

NAYEE MAUSAMON KA CHAND BY IFFAT SEHAR TAHIR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *