Novel Description
ناول: نازِ فتح
مصنفہ: فریده فرید
شائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018
💍 شادی کے بعد کی خوبصورت رومینٹک کہانی ❤️
غنچہ (ہیروئن) اپنی دوست سیماب کے ساتھ ایک غلط شرط لگا بیٹھتی ہے کہ وہ اس کے شوہر عالم (ہیرو) کو ورغلا نہیں سکتی۔ 😔
لیکن جلد ہی غنچہ کو احساس ہوتا ہے کہ یہ شرط اس کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی 💔
کہانی محبت، احساس اور ندامت کے حسین رنگوں سے بھری ہوئی ہے 🌹
آخرکار کہانی کا اختتام خوشیوں پر ہوتا ہے 😊✨
ایک بہت خوبصورت اور سبق آموز ناول ❤️📖 📚