Han Mujhy Dair Hoi By Nosheen Fayaz

Novel Description

📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی

✍️ مصنفہ: نوشین فیاض
🗞️ شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، فروری 2023


کہانی ایک امیر گھرانے کی لڑکی قندیل آفریدی کے گرد گھومتی ہے 🌸
جس کی شادی کے دن دولہا بارات لے کر نہیں آتا 💔
قندیل اس تکلیف دہ واقعے کا الزام اپنے والد پر دیتی ہے اور ان سے دُور رہنے کا فیصلہ کر لیتی ہے 😔

🏫 وہ یونیورسٹی میں داخلہ لے کر ہاسٹل میں رہنے لگتی ہے تاکہ خودمختار زندگی گزار سکے۔
ادھر ہیروحسنات کے والد اپنے چھوٹے بھائی کی تنہائی مٹانے کے لیے اپنے بیٹے کو شہر بھیجتے ہیں۔کیوں کہ
بھائی کے بیٹے نے ملک چھوڑ دیا ہوتا ہے اور والد کی خبر تک نہیں لیتا 🌍💭

💞 حسنات بھی اسی یونیورسٹی میں داخلہ لیتا ہے،
اور وقت کے ساتھ قندیل سے محبت کرنے لگتا ہے 🥰
مگر کہانی میں  دکھ کے لمحات تب آتے ہیں جب قندیل کی دوست کا منگیتر بھی اس میں دلچسپی لینے لگتا ہے 😕

جب حسنات کو پتہ چلتا ہے کہ قندیل ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی ہے 💰
تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے، مگر دل سے اسے بھول نہیں پاتا 💔

آخرکار، وقت سب زخم بھر دیتا ہے،
محبت اپنی منزل پا لیتی ہے 💖
کہانی کا اختتام ایک خوبصورت خوشگوار انجام کے ساتھ ہوتا ہے 👩‍❤️‍💋‍👨✨

ایک دل چھو لینے والی کہانی جو احساسات، خودداری اور محبت کی گہرائیوں کو بیان کرتی ہے 🌹

Download link

HAN MUJHY DAIR HOI BY NOSHEEN FAYAZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *