ناول : سن ذرا
مصنفہ آسیہ رئیس خان
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025
🌸 کہانی کا خلاصہ 🌸
ہیروئن سمرہ گھر کی سب سے چھوٹی اور والدین کی لاڈلی بیٹی ہوتی ہے 💖 اس کے تمام بہن بھائی اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف اور شادی شدہ ہوتے ہیں۔ اب ماں شدید بیمار ہیں، اور گھر کے سارے کاموں کی ذمہ داری سمرہ کے کندھوں پر آ گئی ہے 😔 جس کی وجہ سے وہ اپنی عمر کے دوسرے لڑکیوں کی طرح باہر کی دنیا سے بالکل کٹ چکی ہے۔
ہر بہن بھائی ماں کے چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے بھی سمرہ کو آواز دیتے ہیں، جیسے ماں صرف اسی کی ذمہ داری ہو 💔
ایک دن سمرہ ایک NGO 🌿 “چھاؤں” جاتی ہے، جہاں لوگوں کے دکھ سننے اور ان کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے ایک (Listener) بیٹھا ہوتا ہے۔ اتفاق سے اُسی دن ہیرو ابراہیم وہاں اپنے والد کے معاملے میں آیا ہوتا ہے 😍
سمرہ اُسے Listener “سمجھ کر دل کی ساری باتیں آنسوؤں کے ساتھ سنا دیتی ہے 💬💞
پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ❤️
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے مکمل ناول ضرور پڑھیں ✨
خوبصورت محبت بھرا انجام ہے ❤️💝👩❤️💋👨
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…