Novel Description
ناول : سن ذرا
مصنفہ آسیہ رئیس خان
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025
🌸 کہانی کا خلاصہ 🌸
ہیروئن ثمرہ گھر کی سب سے چھوٹی اور والدین کی لاڈلی بیٹی ہوتی ہے 💖 اس کے تمام بہن بھائی اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف اور شادی شدہ ہوتے ہیں۔ اب ماں شدید بیمار ہیں، اور گھر کے سارے کاموں کی ذمہ داری ثمرہ کے کندھوں پر آ گئی ہے 😔 جس کی وجہ سے وہ اپنی عمر کے دوسرے لڑکیوں کی طرح باہر کی دنیا سے بالکل کٹ چکی ہے۔
ہر بہن بھائی ماں کے چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے بھی ثمرہ کو آواز دیتے ہیں، جیسے ماں صرف اسی کی ذمہ داری ہو 💔
ایک دن ثمرہ ایک NGO 🌿 “چھاؤں” جاتی ہے، جہاں لوگوں کے دکھ سننے اور ان کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے ایک (Listener) بیٹھا ہوتا ہے۔ اتفاق سے اُسی دن ہیرو ابراہیم وہاں اپنے والد کے معاملے میں آیا ہوتا ہے 😍
ثمرہ اُسے Listener “سمجھ کر دل کی ساری باتیں آنسوؤں کے ساتھ سنا دیتی ہے 💬💞
پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ❤️
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے مکمل ناول ضرور پڑھیں ✨
خوبصورت محبت بھرا انجام ہے ❤️💝👩❤️💋👨