ناول کا نام: بیلے کا موسم
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997
مصنفہ: شگفتہ بھٹی
Age Difference Based Forced Marriage After Marriage ❤️💞
ہیرو احسن احمد اور ہیروئن روشن کزنز ہیں۔ احسن کے والدین کی وفات کے بعد وہ تعلیم کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے، لیکن وہ روشن کو پسند کرتا ہے اور رشتہ بھیجتا ہے، جو گھر والے قبول کرلیتے ہیں لیکن روشن انکار کردیتی ہے 🙅♀️
روشن یونیورسٹی کی طالبہ ہے، لاڈلی بیٹی ہے، دوستوں کے ساتھ شرارتیں کرتی ہے۔ اسے احسن کا سانولا رنگ اور عمر میں بڑا ہونا پسند نہیں 🥲
احسن باوقار، پُرکشش شخصیت کا مالک اور سمجھدار انسان ہے۔ والدین روشن کے انکار کو نظرانداز کرکے شادی کروا دیتے ہیں 💍
شادی کے بعد روشن اپنی انا کی وجہ سے احسن سے فاصلہ رکھنا چاہتی ہے، جس کے لیے وہ کئی ترکیبیں آزماتی ہے 🤭💔
لیکن آخرکار محبت جیت جاتی ہے اور کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💞😊💐
دل کو چھو لینے والی کہانی، لازمی پڑھیں! 📖✨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…