Lo Apni Bhi Sehar Hoi By Amna Riaz.

Novel Description

ناول : لو اپنی بھی سحر ہوئی
مصنفہ : آمنہ ریاض
اشاعت:کرن ڈائجسٹ اپریل 2003 🌸

ہیروئن میبہ ، مائدہ (دوسری ہیروئن) سے بےحد محبت کرتی ہے 💞 میبہ کی والدہ ایک حادثے کے باعث معذور ہو چکی ہیں 😔 مائدہ لیکچرار ہے اور وہی ان دونوں ماں بیٹی کا بہت خیال رکھتی ہے 👩‍🏫💐 مائدہ کا میبہ سے کیا رشتہ ہے، یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھنا پڑے گا 😉📖

ہیرو تیمور اپنے ہم عمر ماموں عباس (دوسرے ہیرو) کے ساتھ میبہ کے پڑوس میں شفٹ ہوتا ہے 😄💫 تیمور اور میبہ کی نوک جھونک بہت دلچسپ اور مزاحیہ ہے 😂💬
دوسری طرف عباس، مائدہ کو پسند کرنے لگتا ہے 💖
کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 🌹💞👩‍❤️‍👨✨



Download link

LO APNI BHI SEHAR HOI BY AMNA RIAZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *