Khushboo Badal Chand Hawa By Farhat Ishtiaq

Novel Description

ناول :خوشبو، بادل، چاند، ہوا 🌸
مصنفہ : فرحت اشتیاق ✍️
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 2000 🌙

ہیروئن سارہ ایک حادثے کے بعد اسپتال میں داخل ہوتی ہے 🚑۔ بوریت سے بچنے کے لیے وہ گھر سے اپنا سامان منگواتی ہے 🏠📦، جس میں اُسے ایک ٹیلی اسکوپ 🔭 ملتی ہے۔
سامنے والی عمارت میں ہیرو ولید حسن کا آفس ہوتا ہے 💼، اور سارہ وقت گزارنے کے لیے ٹیلی اسکوپ کے ذریعے اس کے دفتر میں جھانکنے لگتی ہے 😍۔
کہانی بہت دلکش، پرانی اور معصوم سی لو اسٹوری ہے 💕✨
آخر میں خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے 🌹😊💖👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

KHUSHBOO BADAL CHAND HAWA BY FARHAT ISHTIAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *