Kayee Chiragh Jal Gaye By Asma Qadri.

Novel Description

ناول ; کئی چراغ جل گئے
مصنفہ :اسماء قادری
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ، جولائی 2006 🌸

کہانی کی ہیروئن غنویٰ چھ بہنوں میں سے ایک ہے، جن میں سے ایک بہن کی شادی ہو چکی ہوتی ہے۔ 💐
غنویٰ کی منگنی اپنے کزن عباس سے پچھلے پانچ سالوں سے طے ہوتی ہے، لیکن جب پھپھو اس کے والد پر شادی کے لیے دباؤ ڈالتی ہیں تو غنویٰ اپنے منگیتر کو والد کی مشکلات کے بارے میں بتاتی ہے۔ 💔
مگر عباس کا رویہ اسے مایوس کر دیتا ہے، جس پر غنویٰ ہمت کر کے منگنی ختم کر دیتی ہے۔ ✨
اس فیصلے سے اس کے والدین ناراض ہو جاتے ہیں اور پھر اس کے ماموں اسے اپنے گھر لے آتے ہیں۔ 🏡

وہیں اس کی ملاقات حسنین حیدر سے ہوتی ہے، جو ماموں کا ہمسایہ ہوتا ہے۔ ☺️
ایک دن غنویٰ دیوار پھلانگ کر گیند لینے جاتی ہے تو دونوں کی پہلی ملاقات دلچسپ انداز میں ہوتی ہے۔ 😄🎈
غنویٰ اخبار کے دفتر میں نوکری کرتی ہے، جہاں حسنین اس کے کولیگ کا دوست نکلتا ہے۔ 📰💼
دونوں ایک انٹرویو کے سلسلے میں ساتھ جاتے ہیں اور یہیں سے ان کے درمیان ایک خوبصورت تعلق جنم لیتا ہے۔ 💕

کہانی نہایت دلکش، پیاری اور جذبات سے بھری ہوئی ہے، اور اس کا اختتام خوشگوار اور مسکراہٹ بھرا ہوتا ہے۔ 😊💖🌹
💞 اینڈنگ ہیپی ہے 💞

Download link

KAYEE CHIRAGH JAL GAYE BY ASMA QADRI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *