ناول : اُجلی خواہشوں کے چراغ
مصنفہ: مدیحہ سعید
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2025
کہانی کا ہیرو دامیر اپنے والدین کی ناچاقی کی وجہ سے ان سے دل ہی دل میں ناراض سا ہے 💔۔ دامیر کے والد نے دو شادیاں کی ہوتی ہیں، دوسری بیوی سے ان کا ایک بیٹا علیان ہے۔ والدین کے اختلافات کے باعث دمیر کی ماں ناراض ہو کر اُسے ساتھ لے کر میکے چلی جاتی ہیں😔۔ کچھ عرصے بعد والد دمیر کو واپس لے آتے ہیں، مگر اب دمیر کے دل میں باپ اور ماموں دونوں کے لیے ناراضی اور سختی بس چکی ہوتی ہے💢۔
ہیروئن اتباع دامیر کی کزن ہے، جس سے اُس کی بچپن میں اچھی دوستی تھی👫۔ برسوں بعد جب دامیر ننھیال آتا ہے تو پرانی یادیں، رشتوں کی دوریاں اور جذبات سب ایک بار پھر جاگ اٹھتے ہیں💞۔
خوبصورت Happy Ending کے ساتھ دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ❤️🌹
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…