Ujli Khwaishon Kay Chiragh By Madiha Saeed.

Novel Description

ناول :  اُجلی خواہشوں کے چراغ

مصنفہ: مدیحہ سعید
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2025


کہانی کا ہیرو دامیر اپنے والدین کی ناچاقی کی وجہ سے ان سے دل ہی دل میں ناراض   سا ہے 💔۔ دامیر کے والد نے دو شادیاں کی ہوتی ہیں، دوسری بیوی سے ان کا ایک بیٹا علیان ہے۔ والدین کے اختلافات کے باعث دمیر کی ماں ناراض ہو کر اُسے ساتھ لے کر میکے چلی جاتی ہیں😔۔ کچھ عرصے بعد والد دمیر کو واپس لے آتے ہیں، مگر اب دمیر کے دل میں باپ اور ماموں دونوں کے لیے ناراضی اور سختی بس چکی ہوتی ہے💢۔

ہیروئن اتباع دامیر کی کزن ہے، جس سے اُس کی بچپن میں اچھی دوستی تھی👫۔ برسوں بعد جب دامیر ننھیال آتا ہے تو پرانی یادیں، رشتوں کی دوریاں اور جذبات سب ایک بار پھر جاگ اٹھتے ہیں💞۔

خوبصورت Happy Ending کے ساتھ دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ❤️🌹

Download link

UJLI KHWAISHON KAY CHIRAGH BY MADIHA SAEED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *