Ramz E Hab By Mariam Jahangeer.

Novel Description

ناول : رمزِ حب 💞

مصنفہ: مریم جہانگیر ✨
اشاعت:کرن ڈائجسٹ اکتوبر 2017


یہ ایک خوبصورت Age Difference Based پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💖

ہیروئن زارا کے والد کے انتقال کے بعد اس کے ددھیال والے اس کی ماں کو گھر سے نکال دیتے ہیں 😔
ماں جس گھر میں پناہ لیتی ہیں، وہاں کے مالک ان سے شادی کر لیتے ہیں 💍
زارا کے سوتیلے والد نہایت نیک دل اور اچھے انسان ہوتے ہیں 🌸
مگر نیچے والے حصے میں ان کے بھائی کی فیملی رہتی ہے جو بہت خود غرض ہوتی ہے 😒

بعد میں زارا کے سوتیلے والد کا بھی انتقال ہو جاتا ہے 💔
اب زارا اسی اسکول میں ٹیچنگ کرتی ہے جہاں سے اس نے خود تعلیم حاصل کی تھی 🎓

ہیرو زین اس اسکول کا اسٹوڈنٹ ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ زارا کی طرف مائل ہونے لگتا ہے 😍
ان دونوں کی محبت ایک دلکش، معصوم اور منفرد انداز میں پروان چڑھتی ہے 💫

ہیرو کی دیوانگی اور چاہت کہانی کو خاص رنگ دیتی ہے ❤️‍🔥

خوشگوار اور محبت بھرا انجام 💖🌹💏

Download link

RAMZ E HAB BY MARIAM JAHANGEER

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *