
Novel Description
ناول : دل اُس کو ڈھونڈتا تھا
مصنفہ: بشری احمد
شائع ہوا :خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2019
✨ Hidden Nikah Based
ہیرو حنان اور ہیروئن عبیرہ کے والد آپس میں گہرے دوست ہوتے ہیں 🤝💖
ہیروئن کی والدہ کے انتقال کے بعد اُس کے والد بیٹی کے مستقبل کے بارے میں بہت فکرمند رہنے لگتے ہیں 💔
اسی دوران ہیرو کے والد، اپنے گھر والوں سے مشورہ کیے بغیر، حنان کا نکاح عبیرہ سے کروا دیتے ہیں 💍🥰
رخصتی ہیرو کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد طے ہوتی ہے 🎓 مگر اچانک ہیرو کے والد کا انتقال ہوجاتا ہے 😔
اس کے بعد حنان عبیرہ کو اپنی دادی کی کیئر ٹیکر بنا کر اپنے گھر لے آتا ہے 👵🏡
یہ ایک ہلکی پھلکی، جذباتی اور پیاری فیملی اسٹوری ہے 💕
آخر میں کہانی کا اختتام خوشگوار انجام پر ہوتا ہے 🥰👩❤️💋👨✨
Download link
DIL US KO DHOONDTA THA BY BUSHRA AHMAD