
Novel Description
ناول : “وہ تو نہیں مگر”
مصنفہ: صوفیہ بشیر
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2005
یہ عمر کے فرق اور ہیرو کے ٹیچر ہونے پر مبنی ایک خوبصورت کہانی ہے 🌹♥️
ہیروئن احدیہ اور ہیرو رفیع کزنز ہیں۔ ہیرو ڈاکٹر ہے 🌹، جبکہ احدیہ شرارتی اور سب کی لاڈلی بچی ہے، خاص طور پر دادا کی جان ہے 🥰۔ جب احدیہ میڈیکل کالج میں ایڈمیشن لیتی ہے تو اتفاق سے وہی کالج نکلتا ہے جہاں ہیرو رفیع بطور پروفیسر پڑھا رہا ہوتا ہے 💖۔
کالج میں آنے کے بعد احدیہ کو یہ جان کر حیرت ہوتی ہے کہ رفیع کی ایک پرانی محبت تھی، مگر وہ لڑکی ایک حادثے میں وفات پا چکی ہے 😔۔ اب رفیع اُس لڑکی کے والدین کا ایسے خیال رکھتا ہے جیسے اپنے والدین کا 💕۔ یہی لمحہ احدیہ کے دل کی دنیا میں ایک نیا رنگ بھر دیتا ہے 🌸۔
کہانی آگے بڑھتی ہے اور جذباتی و خوبصورت موڑ لاتی ہے 🥰۔ آخرکار ایک دلکش اور خوشگوار انجام کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے 👩❤️👨🌹۔
Download link
WO TU NAHI MAGAR BY SOFIA BASHIR