Meri Matti Se Mere Khawabon Kay Rishtay By Rahat Jabeen.

Novel Description

ناول :میری مٹی سے میرے خوابوں کے رشتے
مصنفہ: راحت جبیں

اشاعت:خواتین ڈائجسٹ 2001

یہ ایک ہنستی مسکراتی راحت جبیں کی دلکش تحریر ہے 🌸💝 ضرور پڑھیے گا۔

ہیرو اور ہیروئن کزن ہیں۔ ہیروئن پڑھائی کے سلسلے میں ہاسٹل میں رہتی ہے 📚 اور اکثر چھٹیوں میں کبھی ہیرو کے گھر تو کبھی اپنی پھوپھو کے ہاں وقت گزارتی ہے 🏡۔ پھوپھو کا بیٹا ہیروئن کو پسند کرتا ہے اور ہیرو سے خاصی چڑ بھی رکھتا ہے 😅۔

ہیرو کا تعلق گاؤں سے ہے 🌾💚، جہاں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شرارتوں اور ہنسی مذاق میں وقت گزارتا ہے 😍۔ گاؤں کا ماحول اور اس کی خوبصورتی کو مصنفہ نے بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے 🌿✨۔

کہانی نہایت دلچسپ، خوشگوار اور دل کو چھو لینے والی ہے 💕۔
اینڈنگ خوشگوار ہے 💖💏💖، پڑھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ چھوڑ جاتی ہے۔

Download link

MERI MATTI SE MERE KHWABON KAY RISHTAY BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *