ناولٹ کا نام: “محبت آئینہ ہے”
مصنفہ: صباحت کرن
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2000
ہیروئن حورین کے والدین انتقال کر چکے ہیں 💔 وہ اپنے تایا کے گھر ان کی فیملی کے ساتھ رہتی ہے 🏡۔ سب گھر والے اس کی شادی اس کے کزن روناش محسن سے کرنا چاہتے ہیں 🙂۔ روناش ایک خاموش اور ریزرو طبیعت کا لڑکا ہے 🤐۔
کہانی میں ہیرو خضر کی انٹری ہوتی ہے 🌹 جو تایا کی بیٹی کا دیور ہے۔ وہ جھوٹے الزام کی وجہ سے جیل کاٹ چکا ہوتا ہے ⛓️ لیکن آہستہ آہستہ حورین کو پسند کرنے لگتا ہے 💕۔
کہانی نہایت دلچسپ اور دل کو چھو لینے والی ہے 🥀 اور آخر میں خوبصورت ہیپی اینڈنگ ہے ♥️✨
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…