
Novel Description
ناول: چلو کچھ دیے جلائیں
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جون 2000
✨ ہیروئن مہر نگار اپنے والدین اور دو ننھے بھائیوں کے ساتھ نئے علاقے میں شفٹ ہوتی ہے۔ ہیروئن نہایت سگھڑ اور سمجھدار لڑکی ہے 🙂۔ اس کے چھوٹے بھائیوں کا مزاحیہ اور شرارتی سا کردار کہانی کو مزید دلکش بنا دیتا ہے 😍۔
🌸 ایک دن واک کے دوران مہر نگار کو ایک گھر کی کھڑکی سے ایک معصوم سی بوڑھی اماں آواز دیتی ہیں اور آئس کریم لانے کی فرمائش کرتی ہیں۔ یہی لمحہ ان کی دوستی کا پہلا زینہ بنتا ہے 💞۔ یہ پیاری اماں ہیرو وہاج کی دادی نکلتی ہیں 🙂۔
💔 وہاج خود سخت مزاج اور کچھ حد تک روکھا سا کردار رکھتا ہے، لیکن آگے چل کر کہانی میں رومان اور خوبصورتی کے رنگ بکھرتے ہیں۔
😍 یہ کہانی بہت خوبصورت دلچسپ اور آخر میں ایک دلکش “ہیپی اینڈنگ” کے ساتھ ختم ہوتی ہے 🌸💏۔
Download link
CHALO KUCH DIYEE JALAYEN BY FAKHRA JABEEN