Yai Dilon Kay Rishtay By Mariam Aziz

Novel Description



📖 ناول کا نام: یہ دلوں کے رشتے
✍️ مصنفہ: مریم عزیز
🗞️ شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2006

✨ ہنستی مسکراتی، دلچسپ اور رومانوی کہانی ہے 🙂🌹

🧑‍🦱 ہیرو مون اپنے بھائی کے گھر والوں کے ساتھ رہتا ہے۔ اس اور اس کے بھتیجے عون میں صرف تین سال کا عمر کا فرق ہے، اسی لیے دونوں اکثر شرارتوں میں لگے رہتے ہیں 😅

👩‍🦰 ہیروئن ایمان پڑھائی کے سلسلے میں ہوسٹل میں رہتی ہے۔ جب وہاں کا ماحول خراب ہو جاتا ہے تو وہ کرائے پر کمرہ لینے نکلتی ہے اور غلطی سے ہیرو کے گھر پہنچ جاتی ہے، جہاں چچا بھتیجا دونوں اسے خوب تنگ کرتے ہیں 🙂

👭 بعد میں ایمان اپنی دوست غزل کے ساتھ ہیرو کے گھر کے انیکسی میں شفٹ ہو جاتی ہے۔ شروع میں وہ مون کو فلرٹی سمجھتی ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ کہانی مزید دلکش ہو جاتی ہے 💞

🌸 یہ ایک نہایت پیاری اور مزاح سے بھرپور کہانی ہے، جس کا اختتام خوشگوار اور محبت بھرا ہے 💏❤👌

Download link

YAI DILON KAY RISHTAY BY MARIAM AZIZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *