🌹 ناول : زندگی کے نگار خانے میں
✍️ مصنفہ: افشاں آفریدی
📖 اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، ستمبر 1999
💞 ایک خوبصورت، جذباتی اور احساسات سے بھرپور کہانی!
ہیروئن میرب ایک شوخ و چنچل لڑکی ہے، مگر اس کی زندگی میں ماں کی سختی اور بہن کی محبت دونوں کا عجب امتزاج ہے 💔۔
میرب کی بہن نے لو میرج کی ہوتی ہے، جس پر ان کی والدہ سخت ناراض رہتی ہیں 😔 — یہی وجہ ہے کہ وہ میرب پر بھی بےپناہ سختی کرتی ہیں۔
💫 دوسری طرف ہیرو شاہ زر عالم ایک سنجیدہ، باوقار اور ریزرو نیچر کا نوجوان ہے 🥰۔
وہ میرب کے کزن کا دوست ہے اور کشمیر کی آزادی کی تحریک میں سرگرم ایک بہادر مجاہد بھی ہے 🇵🇰🔥۔
میرب کی شوخ باتیں، اس کا نادان پن… سب کچھ شاہ زر کو چڑاتا ہے 🙂
مگر قسمت کے رنگ کب ایک سے رہتے ہیں؟ ❤️🔥
دونوں کے بیچ نفرتوں اور غلط فہمیوں کے بیچ ایک خوبصورت احساس جنم لیتا ہے 🌸
کشمیر میں رہنے والی ہیرو کی کزن کی کہانی بھی دل کو چھو لینے والی ہے 💔
جہاں قربانی، جدوجہد اور محبت کا حسین امتزاج نظر آتا ہے 🌹
آخرِ کار یہ کہانی محبت، قربانی اور احساس کی ایسی دلکش داستان بن جاتی ہے
جو ایک دل چھو لینے والی ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖✨👩❤️💋👨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…