
Novel Description
ناول : “زندگی کے نگار خانے میں”
مصنفہ: افشاں آفریدی 🌹
اشاعت: شُعاع ستمبر 1999
💞 روڈ ہیرو پر مبنی ایک دلکش اور خوبصورت کہانی ♥️✨
ہیروئن میرب کی بہن نے لو میرج کی ہوتی ہے 💍 جس کی وجہ سے ان کی والدہ اس سے شدید ناراض اور نفرت کرنے لگتی ہیں 💔۔ اسی لیے وہ میرب کے معاملے میں بھی بےحد سخت رویہ رکھتی ہیں۔
ہیروئن خود ذرا شوخ و شرارتی سی لڑکی ہے 🙂۔
ہیرو شاہ زر عالم ایک ریزرو نیچر کا نوجوان ہے 🥰، جو ہیروئن کے کزن کا دوست ہے اور کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں شامل ایک مجاہد ہے 🇵🇰🔥۔ ہیرو کو ہیروئن کی شوخی اور نادانی بالکل پسند نہیں آتی، اسی لیے وہ اس سے کافی روڈ رویہ رکھتا ہے 🙂۔
ہیرو کی کزن جو کشمیر میں رہتی ہے، اس کی کہانی بھی نہایت دل کو چھو لینے والی ہے 💔۔ اس کے ساتھ ہیروئن کا بھائی ہیرو بن کر موجود ہے۔
آخر میں یہ ایک حسین اور جذباتی کہانی ہے جو ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️💋👨✨
Download link
ZINDAGI KAY NIGAR KHANY MEI BY AFSHAN AFRIDI