ناول :”رزمِ یاراں “
مصنفہ : مصباح علی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ اپریل 2017
یہ ایک دوستی اور رشتوں پر مبنی خوبصورت کہانی ہے 🌸💖
ہیرو شمعون کے والدین ایک حادثے میں انتقال کر جاتے ہیں 💔۔ اس کی پرورش اس کی خالہ کرتی ہیں 👩👦۔ شمعون کی منگنی بچپن ہی سے اپنے تایا کی بیٹی مِرحہ سے طے ہوتی ہے 💍۔
لیکن شمعون کو اپنی کزن زرتاشہ (ہیروئن) سے محبت ہونے لگتی ہے 😍💕۔ دوسری طرف خالہ شمعون کی شادی مرِحہ کے ساتھ طے کر دیتی ہیں، جبکہ مرِحہ کو کزن اور ہیرو کا قریبی دوست اَرحم پسند کرتا ہے 🙂💞۔
کہانی کا انجام خوشگوار اور پُر سکون ہے 🌹✨💖۔
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…
Novel Description ناول: جل تھل مصنفہ : قرۃ العین رائے 🌸اشاعت :حنا ڈائجسٹ اگست تا…