Fana Fe Sabeelillah By Rahila Naz. (Complete Novel)

Novel Description

ناول کا نام :  فنا فی سبیل اللہ

مصنفہ: راحیلہ ناز
شائع ہوا : حنا ڈائجسٹ جون تا اکتوبر 2025


🌸 خوبصورت دوسری شادی پر مبنی متاثر کن کہانی 🌸

ہیروئین سعدی اور اس کا بھائی اپنی دادی کی پرورش میں پلے بڑھے۔ غربت میں زندگی گزرتی ہے اور وہ گاؤں کے پرسکون ماحول میں رہتے ہیں۔ سعدی کا بھائی ایک لڑکی کو پسند کرتا ہے، اسی کے والد کی مدد سے کاروبار شروع کر لیتا ہے۔ دادی کو یہ بات ناگوار گزرتی ہے اور وہ پوتے سے خفا ہو جاتی ہیں۔ بعد میں بھائی شہر میں نیا گھر لے لیتا ہے لیکن دادی آنے سے انکار کر دیتی ہیں۔ سعدی ان کے بغیر شہر آجاتی ہے۔

🏡 شہر میں بھابھی جدید خیالات کی مالک ہوتی ہیں جبکہ سعدی پردہ دار اور سادہ مزاج لڑکی ہے،❤️ جس سے بھابھی اور ان کی دوستیں اکثر الجھ جاتی ہیں۔

💞 سعدی کی بھابھی کی سہیلی حنا کا بھائی رضا سعدی کو دل دے بیٹھتا ہے اور دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے۔💞 مگر حنا اس رشتے سے خوش نہیں ہوتی اور ہر ممکن کوشش کرتی ہے کہ رضا کے دل میں سعدی کی بدگمانی پیدا ہو جائے۔اور ایک چال چلتی ہے دونوں کا رشتہ ختم کرنے کی😡

❤️ دوسری طرف ہیرو حسان خان اپنی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد دوبارہ شادی کے حق میں نہیں ہوتے، مگر قسمت سعدی کو انہی کے نکاح میں لے آتی ہے۔💝
کہانی میں جذبات، غلط فہمیاں اور سچائی کا حسین امتزاج ہے، آخرکار سعدی اپنی پاکدامنی ثابت کرتی ہے اور کہانی کا اختتام ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 💐👩‍❤️‍💋‍👨

✨ ایک دل کو چھو لینے والی، سبق آموز اور محبت سے بھرپور کہانی ✨

Download link

FANA FE SABEELILLAH BY RAHILA NAZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *