Tu Meethay Ghaat Ka Pani By Farheen Azfar.

Novel Description

ناول : تو میٹھے گھاٹ کا پانی ✨

مصنفہ: فرحین اظفر
شائع ہوا : حنا ڈائجسٹ اپریل 2015


یہ دوسری شادی اور آفٹر میرج پر مبنی ایک نہایت دل کو چھو لینے والی خوبصورت کہانی ہے،  ♥️

ہیروئن ارمین آفریدی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ اس کا کزن اَرمان آفریدی دل ہی دل میں اس سے محبت کرتا ہے، جبکہ ہیروئن بھی اس کے جذبے سے بے خبر نہیں 🥰۔ ہیرو شاہان آفریدی بھی ہیروئن کا کزن ہے 🌼 جو بچپن سے ہی اسے پسند کرتا ہے مگر تعلیم کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے۔

اَرمان بے باک مزاج رکھتا ہے اور ارمین کے لیے اس کی دیوانگی سے پوری فیملی واقف ہے۔ اسی دوران شاہان واپس آ کر ارمین کے لیے رشتہ بھیجتا ہے تو اَرمان شور مچا کر فوراً ہی اس سے شادی کر لیتا ہے 💕۔ اس کے بعد دونوں کی شادی شدہ زندگی کی خوبصورت کہانی شروع ہوتی ہے۔

ہیرو اور ہیروئن کا رشتہ کیسے پروان چڑھتا ہے، یہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ہیرو کا کردار بے حد خوبصورت دکھایا گیا ہے 😍😍😍۔
کہانی کا اختتام خوشگوار اور دلکش ہے 💛💛💛👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

TU MEETHAY GHAT KA PANI BY FARHEEN AZFAR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *