Do Shanasa Ajnabi By Sumaira Usman Gul.

Novel Description

ناول : دو شناسا اجنبی 🌸

مصنفہ: سمیرا عثمان ✨
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ دسمبر

یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس کی بنیاد ایمرجنسی نکاح اور خفیہ نکاح پر رکھی گئی ہے 💕🌹۔
ہیرو فرحان اور ہیروئن ایمل یونیورسٹی کے ساتھی ہیں 🎓۔ فرحان کچھ شرارتی اور فلرٹی سا مزاج رکھتا ہے 😉 جبکہ ایمل ایک باحیا اور نیک سیرت لڑکی ہے جو امام مسجد کی بیٹی ہوتی ہے 🥰۔ ہیرو دوستوں کے ساتھ شرط لگا کر ایمل کے والد کو متاثر کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور جب والد کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے تو ایمرجنسی میں وہ ایمل کا نکاح فرحان سے کر دیتے ہیں 😍۔

یہ ایک نہایت دلنشیں اور دلچسپ کہانی ہے جس کا انجام خوشگوار اور رومانوی ہوتا ہے ♥️✨👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

DO SHANASA AJNABI BY SUMAIRA USMAN GULL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *