Jab Hawaye Bahar Chalti Hai By Asia Mirza

Novel Description

ناول : جب ہوائے بہار چلتی ہے

مصنفہ: آسیہ مرزا
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ جون 1998


یہ ایک خوبصورت، عمر کے فرق اور شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ✨🌹۔

ہیروئین حیا خان کی منگنی پہلے ہی ہوچکی ہوتی ہے، جبکہ ہیرو شاہ میر خان ڈیفنس فورس میں ہوتے ہیں 💕۔ حیا دل کی گہرائیوں سے انہیں پسند کرتی ہے۔

ہیروئین کے گھر اس کا ایک کزن رہنے آتا ہے، جس سے اس کی کافی دوستی ہو جاتی ہے 😊۔ وہ بھی ایئر فورس جوائن کر لیتا ہے۔

کہانی میں ایک کزن کا منفی کردار بھی شامل ہے، جس کی وجہ سے شادی کے بعد حیا اور شاہ میر کی زندگی میں کئی مشکلات اور غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں 💔۔

مگر آخرکار یہ دلکش کہانی ایک خوشگوار اور پیار بھری اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

JAB HAWAYE BAHAR CHALTI HAI BY ASIA MIRZA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *