
Novel Description
ناول : ایک جگنو ہے بند مُٹھی میں 🪔✨
مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2003
🙂 ہیرو ابراہیم کے والدین اور پھوپھو حج پر روانہ ہوتے وقت اسے تاکید کرتے ہیں کہ پھوپھو کے گھر والوں کا خاص خیال رکھے۔ ہیرو ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جبکہ پھوپھو کا خاندان متوسط طبقے سے ہے۔
💖 ابراہیم کے والد اپنی بہن (پھوپھو) سے بے حد محبت کرتے ہیں، اسی لیے وہ بیٹے کو زور دیتے ہیں کہ وہ پھوپھو کے جیٹھ کی بیٹی موٹی سے شادی کرے، جس کے والدین کے انتقال کے بعد پھوپھو نے ہی اس کی پرورش کی ہے۔ لیکن موٹی نہایت سادہ لوح اور بے وقوف سی لڑکی ہے۔ 🙂
💔 ابراہیم پہلے ہی کسی اور کو پسند کرتا ہے اور والد کے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے۔
💕 کہانی کی اصل ہیروئن پھوپھو کی بیٹی صدف ہے، جس سے کہانی آگے بڑھتی ہے۔
🌹 ایک دلکش اور دلچسپ کہانی ہے جو آخرکار خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔
Download link
AIK JUGNOO HAI BAND MUTHI MEI BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA