
Novel Description
ناول : تم سنگ مہکنے لگے راستے
✍️ مصنفہ: مریم عزیز
📖 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 2011
یہ ایک نہایت حسین اور دلچسپ کہانی ہے 💖۔
ہیرو ایک پولیس آفیسر ہے جبکہ ہیروئن ایک اسکول ٹیچر 👩🏫۔
اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرپ پر جاتے ہوئے 🚌 اچانک ڈاکو حملہ کر دیتے ہیں تاکہ اپنے مطالبات منوا سکیں 😟۔
وہ جاتے ہوئے ہیروئن تہذیب کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں، مگر وہ بڑی ہمت دکھاتے ہوئے کسی طرح وہاں سے بھاگ نکلتی ہے 🙂 اور بھاگتے بھاگتے سیدھا ہیرو داؤد کی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے 😍۔
یوں ایک شاندار اور دلکش کہانی کا آغاز ہوتا ہے 💖۔
اس کہانی میں جذبے، تھرل اور رومانس سب کچھ ہے 💏۔
اینڈ نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے 💖✨۔
Download link
TUM SANG MEHAKNY LAGY RASTAY BY MARIAM AZIZ