Mohabbat Raaz Hai Aisa By Uzma Iftikhar

Novel Description



📖 ناول کا نام: محبت راز ہے ایسا

✍️ مصنفہ: عظمیٰ افتخار
✨ شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ جنوری 2014

یہ ایک نہایت پیاری اور دل کو بھا جانے والی محبت بھری کہانی ہے 💕، 🙂❤۔

ہیروئن مژگان والدین کی اکلوتی اولاد ہے 🌸، جسمانی طور پر ذرا صحت مند ہے اور اسی وجہ سے اس کی ماں اکثر اس کے موٹاپے پر پریشان رہتی ہے 😅۔

ہیرو جبران، ہیروئن کی والدہ کی سہیلی کا بیٹا ہے 😍۔ وہ شوخ، شرارتی اور نہایت مزے دار طبیعت کا مالک ہے ✨۔ کہانی میں ان دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوبصورت رنگ اور چاشنی ہے 💕۔

💛 کہانی ہلکی پھلکی، دلکش اور قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دینے والی ہے۔
💏 اختتام نہایت خوشگوار اور پیار بھرا ہے ❤❤👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MOHABBAT RAAZ HAI AISA BY UZMA IFTIKHAR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *