
Novel Description
ناول : چاہتوں کی شام”
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
شائع ہوا :حجاب ڈائجسٹ اگست 2016
ہیروئن کی طبیعت کچھ لااُبالی سی ہے ✨، مگر ایک واقعہ کے بعد ہیرو شاہ ریزاس کی طرف مائل ہوجاتا ہے 🥰۔ ہیرو کا تعلق گاؤں سے ہے اور وہ ہیروئن کے والد کے بزنس پارٹنر کا بیٹا ہے۔ نکاح کے بعد دونوں کی زندگی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌹💖۔ کہانی کا اختتام نہایت خوشگوار اور دلکش ہے ♥️👩❤️💋👨💕
Download link
CHAHATON KI SHAAM BY REHANA AFTAB