ناول : تتلی میرے آنگن کی
مصنفہ: عالیہ حرا
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ ستمبر 1996
👩🦰 ہیروئن نغمانہ چھ بہنوں میں سے ایک ہے۔ ان کے والد کا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے ہے، جنہیں بیٹے کی بے حد خواہش تھی۔ مگر پانچ بیٹیاں ہونے کے بعد جب نغمانہ پیدا ہوتی ہے تو ان کا صبر جواب دے جاتا ہے اور وہ بیوی کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتے ہیں۔ 😢
👨👩👧 ایک جوڑا نغمانہ کو گود لے لیتا ہے، لیکن جب انہیں اپنی اولاد مل جاتی ہے تو وہ نغمانہ کو ایک شیلٹر ہوم میں چھوڑ جاتے ہیں۔
💼 بڑی ہو کر ہیروئن جاب کرتی ہے، جہاں اس کا کولیگ ہیرو “نایاب” اسے بہت پسند کرتا ہے۔ 💞
✨ دوسری طرف “انصر کرمانی” بھی اس پر دیوانہ وار فدا ہے۔ 🙂
💖 اب یہ اصل راز کہ انصر کرمانی کون ہے؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھنی پڑے گی۔
🌸 ایک نہایت دلکش اور دلچسپ کہانی جو آخرکار خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ ♥️👩❤️💋👨✨
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI