ناول : شہرِ محبت کی خیر
مصنفہ : سارہ عرفان ✍️
شائع ہوا : شُعاع ڈائجسٹ جولائی 2017 میں 📖
یہ ایک خوبصورت عمر کے فرق اور رُوڈ ہیرو پر مبنی کہانی ہے ♥️
ہیروئن عیشال دو بہنوں میں سے ایک ہے 👭۔ پُھوپھو کے شوہر کے انتقال کے بعد وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھائی کے گھر آجاتی ہیں۔ ان کی بیٹی ہیروئن کے بھائی سے منسوب ہوتی ہے اور ساتھ ہی ہیروئن کی اچھی دوست بھی ہے 💕۔ عیشال نہایت شوخ، شرارتی اور نٹ کھٹ سی لڑکی ہے 🙂۔
ہیرو حمدان اس کا کزن ہے، کم گو اور ریزرو نیچر کا انسان، جو برسوں باہر رہنے کے بعد فیملی کے ساتھ واپس پاکستان شفٹ ہوتا ہے 🌍✈️۔ عیشال کا بھائی اپنی پسند سے شادی کرچکا ہوتا ہے، جس پر ماں سخت ناراض ہوتی ہیں 😔۔ اسی لیے وہ حمدان کی شادی عیشال سے کرنا چاہتی ہیں۔ لیکن حمدان کو عیشال پسند نہیں آتی کیونکہ اسے ہمیشہ میچور لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 🥰۔
انگیجمنٹ کے بعد دونوں کی کہانی بڑی معصوم، دلچسپ اور دلکش انداز میں آگے بڑھتی ہے 💞۔ آخرکار یہ پیاری سی کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے ♥️👩❤️👨🌹۔
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…