Shehar E Mohabbat Ki Khair By Sara Irfan

Novel Description

ناول : شہرِ محبت کی خیر
مصنفہ : سارہ عرفان ✍️
شائع ہوا : شُعاع ڈائجسٹ جولائی 2017 میں 📖

یہ ایک خوبصورت عمر کے فرق اور رُوڈ ہیرو پر مبنی کہانی ہے ♥️

ہیروئن عیشال دو بہنوں میں سے ایک ہے 👭۔ پُھوپھو کے شوہر کے انتقال کے بعد وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھائی کے گھر آجاتی ہیں۔ ان کی بیٹی ہیروئن کے بھائی سے منسوب ہوتی ہے اور ساتھ ہی ہیروئن کی اچھی دوست بھی ہے 💕۔ عیشال نہایت شوخ، شرارتی اور نٹ کھٹ سی لڑکی ہے 🙂۔

ہیرو حمدان اس کا کزن ہے، کم گو اور ریزرو نیچر کا انسان، جو برسوں باہر رہنے کے بعد فیملی کے ساتھ واپس پاکستان شفٹ ہوتا ہے 🌍✈️۔ عیشال کا بھائی اپنی پسند سے شادی کرچکا ہوتا ہے، جس پر ماں سخت ناراض ہوتی ہیں 😔۔ اسی لیے وہ حمدان کی شادی عیشال سے کرنا چاہتی ہیں۔ لیکن حمدان کو عیشال پسند نہیں آتی کیونکہ اسے ہمیشہ میچور لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 🥰۔

انگیجمنٹ کے بعد دونوں کی کہانی بڑی معصوم، دلچسپ اور دلکش انداز میں آگے بڑھتی ہے 💞۔ آخرکار یہ پیاری سی کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے ♥️👩‍❤️‍👨🌹۔

Download link

SHEHAR E MOHABBAT KI KHAIR BY SARA IRFAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *