ناول :گل کس کا سندیسہ لائی ہو ✨
مصنفہ: ثمرہ بخاری
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، مئی 1997
ہیرو جَرار کے والدین کی علیحدگی ہو چکی ہوتی ہے 💔، وہ اپنے ددھیال میں پرورش پاتا ہے اور ماں سے کبھی ملاقات نہیں کر پاتا۔ پہلی بار دوستوں کے ساتھ ماں سے ملنے کے سفر پر نکلتا ہے 🚉، لیکن ٹرین میں اس کی ایک فیملی سے دلچسپ نوک جھونک ہو جاتی ہے 🙂۔
ہیروئین انیلا بھی اسی ٹرین میں اپنی نانی اور کزنز کے ساتھ ایک شادی میں شرکت کے لیے جا رہی ہوتی ہے 💕۔ یہ سفر ان دونوں کی کہانی کو ایک خوبصورت موڑ دیتا ہے 🥰۔
دل کو چھو لینے والی، سادہ اور حسین کہانی ہے 🌹
آخرکار ایک دلکش Happy Ending کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ♥️✨
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…