ناول: اک لڑکی کچھ دیوانی سی
مصنفہ: عفت سحر طاہر
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
یہ ایک مزے دار اور دلچسپ کہانی ہے جس میں ہیرو تھوڑا سا رُوڈ مگر دلکش انداز رکھتا ہے 💖۔
ہیرو رازی کے جڑواں بھائی احراز اور بابر ہیں 🙂۔ گھر میں والدہ موجود نہیں ہوتیں اور سب کے درمیان ہمیشہ ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے 💕۔ رازی تقریباً دو سال بعد گھر واپس لوٹتا ہے اور پہلے کی طرح ذرا سخت مزاج سا ہوتا ہے 😎۔
ہیروئن عنبر ان کی پڑوسن ہے، جو شرارتی اور نٹ کھٹ سی لڑکی ہے 💕۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے 😢 اس لیے وہ زیادہ تر وقت رازی کے گھر گزارتی ہے۔ عنبر کی رازی کے بھائیوں سے گہری دوستی ہے 🙂 جو بات رازی کو بالکل بھی اچھی نہیں لگتی 🔥۔
کہانی ہلکی پھلکی مزاح، شوخیوں اور تھوڑے سے رومانس سے بھری ہوئی ہے 💞۔ آخر میں سب کچھ خوشیوں کے ساتھ ایک پیاری سی ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتا ہے 💖💖💑۔
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…