Tere Ikhtiyar Ka Mausam By Afshan Afridi

Novel Description

ناول : “تیرے اختیار کا موسم”

مصنفہ: افشاں آفریدی
شائع شدہ: خواتین ڈائجسٹ ستمبر 1998


🌸 یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی آفٹر میرج اسٹوری ہے، جس میں ہیرو کا رویہ کچھ سخت اور روڈ دکھایا گیا ہے 💕🙂

✨ ہیرو عفان کے والدین میں علیحدگی ہو چکی ہے۔ والد کا رویہ والدہ کے ساتھ نہایت برا تھا جس کا گہرا اثر عفان کی شخصیت پر پڑتا ہے 💔۔ وہ والد سے سخت نفرت کرتا ہے اور جب طلاق کے بعد والدہ اسے ننھیال لے آتی ہیں تو وہاں بھی وہ کسی سے گھلنے ملنے کے بجائے خاموش اور روڈ رہتا ہے 😔۔

💫 ہیروئن بیا اس کی کزن ہے 💕۔ کہانی کا انداز بہت دلکش ہے، جو قاری کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیتی ہے 🌹۔

💍 آخرکار یہ کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨♥️♥️

Download link

TERE IKHTIYAR KA MAUSAM BY AFSHAN AFRIDI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *