
Novel Description
ناول کا نام _ “چاند سے چاند تک”
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ نومبر 2007
مصنفہ: فائزہ افتخار 🌸
یہ ایک خوبصورت عید اسپیشل کہانی ہے 🌙✨
رمضان کے حسین پس منظر میں گھریلو ماحول پر مبنی دل کو چھو لینے والی اسٹوری ہے 💕 😍
دادی، پوتے فواد اور پوتی ماہاکی شرارتوں اور نوک جھونک نے کہانی کو ہلکا پھلکا اور مزیدار بنا دیا ہے 😊🌹
اختتام خوشگوار اور دل کو بھا جانے والا ہے ❤️💏
Download link
CHAND SE CHAND TAK BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA