Dhoop Kay Baad By Rahat Jabeen

Novel Description

ناول : دھوپ کے بعد 🌸

مصنفہ: راحت جبیں 🌹
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2003


یہ ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی آفٹر میریج کہانی ہے ❤

ہیرو خادم گاؤں کا رہنے والا ہے اور کھیتی باڑی کرتا ہے 🚜۔ اس کا بڑا بھائی شادی شدہ ہے اور بھابھی چاہتی ہے کہ اپنی بہن کی شادی خادم سے کر دے کیونکہ وہ بھی خادم کو پسند کرتی ہے 💕۔

مگر خادم کی شادی زینب سے ہو جاتی ہے 🙂۔ دونوں ایک دوسرے کے دیوانے ہوتے ہیں ❤ لیکن اولاد کی نعمت سے محروم رہتے ہیں 😔۔

کہانی بہت دلکش ہے، اور ہیرو کا کردار تو انتہائی پیارا اور متاثر کن ہے 😍۔
اختتام ایک حسین ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨✨

Download link

DHOOP KAY BAAD BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *