ناول : “اسطور” 🌸
مصنفہ:آسیہ رئیس خان 💖
شائع ہوا :شعاع ڈائجسٹ مارچ 2023 ✨
ہیرو عطیب ایک رائٹر ہے جو اپنے والد کے دوست کے ہاں شادی میں شرکت کے لیے آتا ہے 💍 وہاں اس کی ملاقات ہیروئن شاہین سے ہو جاتی ہے 🌹 شروع میں ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی ہے مگر ہیرو دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگتا ہے 🥰 جبکہ ہیروئن اس وقت اسے اجنبی سمجھتی ہے 🥀
وقت گزرتا ہے اور ہیرو واپس چلا جاتا ہے لیکن شاہین اس کے دل میں بسی رہتی ہے 💕 تقریباً آٹھ سال بعد دونوں کی دوبارہ ملاقات ہوتی ہے ✨ کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور بالآخر خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے ❤️🌸
انتہائی خوبصورت لو اسٹوری ہے 🌹📖
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…
Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…