
Novel Description
ناول : محبت رنگ بدلتی ہے
اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2002
مصنفہ: تنزیلہ ریاض
یہ ایک خوش مزاج اور مسکراہٹوں سے بھری خوبصورت کہانی ہے جس میں ہیرو باس ہے 💝۔
ہیرو تیمور کے والدین کے انتقال کے بعد اس کے دادا نے اس کی پرورش کی ہوتی ہے۔ دادا اور پوتے کے درمیان دلچسپ نوک جھونک اور مزاحیہ گفتگو کہانی کو مزید دلکش بناتی ہے 🙂۔
ہیروئن عائشہ نوکری کے سلسلے میں تیمور کے دفتر آتی ہے 🥰 جہاں انٹرویو لینے والا اس کا دوست باس بن کر سامنے آتا ہے 🙂۔
ہیرو صاحب کرکٹ میچ کے دلدادہ ہیں اور گھر بیٹھ کر میچ دیکھنے کا خاص شوق رکھتے ہیں 🏏۔ ساتھ ہی ہیرو کے دوست کی کہانی بھی نہایت خوبصورت انداز میں پیش کی گئی ہے ✨۔
کہانی خوشگوار اور دلکش ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖💏💖۔
Download link
MOHABBAT RANG BADALTI HAI BY TANZILA RIAZ
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz