
Novel Description
📖 ناول کا نام: دیے پھر وفا کے روشن ہوئے
✍️ مصنفہ: سیدہ رعنا مصطفیٰ
🗞️ شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ (مئی 1997)
یہ ایک دلچسپ اور دل کو چھو لینے والی شادی کے بعد کی کہانی ہے، جس میں ہیرو صاحب روڈ سے ہیں۔🌹🌹۔
👤 ہیرو شجاعت کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ سخت مزاج ہے اور عورتوں کو قابلِ بھروسہ نہیں سمجھتا 🙂۔
👩 ہیروئن رِدا سے اس کی ملاقات ایک دوست کی پارٹی میں ہوتی ہے۔ معمولی بحث کے بعد شجاعت ضد میں آ کر اس کے گھر رشتہ بھیج دیتا ہے 💕۔
💍 نکاح کے بعد کہانی نئے موڑ لیتی ہے، جہاں غلط فہمیاں اور رویے سامنے آتے ہیں۔ مگر آہستہ آہستہ دل قریب آتے ہیں اور محبت جگہ بنا لیتی ہے۔
✨ آخرکار کہانی خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ♥️♥️👩❤️💋👨۔
Download link
DIYEE PHIR WAFA KAY ROSHAN HOYE BY SYEDA RANA MUSTAFA