
Novel Description
ناول : “سب ستارے تم رکھ لو” ۔۔۔
مصنفہ _ منشاء محسن علی 🌸
پاکیزہ ڈائجسٹ ستمبر 2025 میں شائع ہوا ✨
یہ ایک خوبصورت شادی کے بعد پر مبنی دلکش کہانی ہے 💕۔
ہیروئن روحانہ شکل و صورت میں عام سی ہے جبکہ اس کی چھوٹی بہن اجالا نہایت حسین اور ڈاکٹر ہے 🌹۔ روحانہ کی منگنی اپنے کزن سے طے پاتی ہے لیکن وہ کسی اور سے شادی کر لیتا ہے اور یہ رشتہ پانچ سال بعد ختم ہو جاتا ہے 💔۔
ہیروئن کے والد پروفیسر ہیں جن سے ملنے ہیرو شہریار آتا ہے اور اسی دوران اس کی ملاقات روحانہ سے ہو جاتی ہے 🥰۔
کہانی بہت دلچسپ اور خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور آخر میں خوشگوار انجام پاتی ہے ♥️🌸✨
Download link
SAB SITARAY TUM RAKH LO BY MANSHA MOHSIN ALI