Dil Ko Baddua By Nazia Razaq

Novel Lines

بولو….تم کس کی دلہن ہو؟؟؟ “ وہ دھاڑا۔ ربیعہ رونے لگی۔گوہر نے اس کی گردن دبوچ لی۔
”میں ماردوں گا تمہیں نہیں تو بتاؤ انہیں ۔“
رفیق بٹ صاحب چیخیں سن کے دوڑے آئے۔
اس دن یہ کھیل عجیب شرم ساری پر ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ۔
حاجی صاحب نے سارے محلے کے سامنے گوہر کو مارا۔
وہ امی کے سامنے ڈٹ گیا۔
”جو بھی اسے دلہن بنائے گا، میں اسے مار دوں گا۔ “
نو سالہ گوہر کی دھمکی نے اس کی ماں کو جامد کر دیا۔
پھر یوں ہوا کہ سارے اسکول کو اس کی دیوانگی پتا چلتی گئی ۔



Download link

DIL KO BADDUA BY NAZIA RAZAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *