📖 ناول کا نام: تیری طلب کے سیپ اُٹھائے
✍️ مصنفہ: آسیہ مرزا
📑 صفحات: 180
یہ ایک دلچسپ کہانی ہے جس میں عمر کا فرق، رُوڈ ہیرو اور بدلے کی جھلک کے ساتھ رومانوی رنگ شامل ہیں۔ ❤️
👨🦰 ہیرو عمر اور 👩🦰 ہیروئن عینیہ آپس میں کزنز ہیں۔ عمر کا رویہ بہت سخت اور رُوکھا ہے 🥀 لیکن اس کے باوجود عینیہ اس پر دل و جان سے فدا ہے۔ دوسری طرف عمر کو عینیہ پسند نہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ اس کی ماں ہے!
🤷♀️ عینیہ کی والدہ، جو عمر کی پھوپھو ہیں، عمر اور اس کی والدہ سے سخت نفرت رکھتی ہیں۔ یہ نفرت کہانی کے ساتھ ساتھ قاری کو بھی اپنی گرفت میں لے لیتی ہے ✨۔
😔 پھوپھو کے تکلیف دہ سلوک کی وجہ سے عمر، عینیہ سے بدلہ لینے کے لیے اس سے محبت کا ڈرامہ رچاتا ہے۔ لیکن یہ ڈرامہ رفتہ رفتہ ایک سچی، خوبصورت اور جذباتی محبت میں بدل جاتا ہے 💕۔
🌸 کہانی رومانس اور جذبوں سے بھری ایک حسین سفرنامہ ہے جو بالآخر ایک خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔ 👩❤️👨✨
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…