Sabz Ruton Ka Pehla Phool By Rahat Jabeen.

Novel Description



🌸 ناول کا نام: سبز رتوں کا پہلا پھول
✍️ مصنفہ: راحت جبیں
📖 صفحات: 43
📰 خواتین ڈائجسٹ، مئی 2002



یہ ایک خفیہ نکاح پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ♥️🌹

👩‍🦰 ہیروئن رانیہ نہایت شوخ و چنچل مزاج رکھتی ہے، بارشوں اور رنگوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے 🌈☔ لیکن اس کی سخت گیر ماں کی مسلسل روک ٹوک اسے اداس کر دیتی ہے 😔۔ رانیہ کی بڑی بہن کی طلاق ہوچکی ہے جس کے باعث وہ ہر کسی کے سامنے آنے سے جھجکتی ہے 💔۔

👨‍🦱 ایک کزن جو انہی کے ساتھ رہتا ہے، رانیہ کی بڑی بہن کو پسند کرتا ہے اور رانیہ کے ساتھ اچھی دوستی بھی رکھتا ہے 🌹۔

ہیرو معاذ خالہ کا بیٹا ہے 🥰 جو پہلی بار بیرونِ ملک سے پاکستان آتا ہے۔ رانیہ کی معصومیت اور شرارتیں دیکھ کر وہ اس کو پسند کرتا ہے 😍۔ لیکن جب رانیہ کی ماں کو اس بات کا علم ہوتا ہے تو ان کا ردِعمل سب کو حیران کر دیتا ہے 😲۔

کہانی میں کئی موڑ اور سسپنس شامل ہیں 🔑✨، خاص طور پر یہ راز کہ ہیرو اور رانیہ کی ماں کا آپس میں کیا رشتہ ہے… 🤔

آخر میں کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨🌹

Download link

SABZ RUTON KA PEHLA PHOOL BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *