📖 ناول کا نام: چاشین ✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی 🗓️ اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2016
چاشین ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں 💔 رُوڈ ہیرو، عمر کا فرق اور شادی کے بعد کی زندگی دکھائی گئی ہے۔
👩🦰 چاشین کے والدین ایک حادثے میں دنیا سے چلے جاتے ہیں، اس کی پرورش نانی کرتی ہیں جو گاؤں میں رہتی ہیں۔ چاشین بھی گاؤں کے ماحول میں ڈھل چکی ہوتی ہے۔ لیکن اچانک نانی کے انتقال کے بعد وہ اپنے دولت مند ددھیال کے پاس شہر آ جاتی ہے، جہاں تعلیم اور وقار کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ 🎓
👨💼 ہیرو دیان ایک فارن آفیسر ہے 🥰، وہ چاشین کے تایا کا بیٹا ہے اور مزاج کا روڈ ہے 🥀۔ ہیرو کی ماں چاہتی ہیں کہ ان کے بیٹے کے لیے ایسی لڑکی ہو جو دبے دبے لہجے کی ہو اور ان کے اشاروں پر چل سکے۔
💍 شادی کے بعد چاشین کو نہ صرف اپنی ساس بلکہ ہیرو کے بدلتے رویے (کبھی سختی، کبھی نرمی) برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ وہ کیسے ان حالات کو سہہ کر اپنی زندگی گزارتی ہے۔ 🌹
💕 آخرکار یہ دل کو چھو لینے والی کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ 👩❤️👨✨