Novel Description
ناول: میرے ہاتھ پہ کوئی چاند رکھ
مصنفہ: مصباح نوشین
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ دسمبر 2016
Childhood Nikah Based 💕🌙
کہانی کی ہیروئن نشال ہوتی ہے 💫 جس کا نکاح بچپن میں ہی اس کی دادی اپنی مرضی سے اپنے کسی جاننے والے کے بیٹے کے ساتھ کر دیتی ہیں۔ وقت گزرتا ہے اور وہ لڑکا بیرونِ ملک ہوتا ہے ✈️
جب نشال بڑی ہوتی ہے تو دادی اسے اس کے شوہر کے پاس بھیج دیتی ہیں… مگر وہاں جا کر اسے بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے 😢 کیونکہ وہ لڑکا اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتا ہے اور گھر سے نکال دیتا ہے 💔
ایسے مشکل وقت میں، باصد کمال کی منگیتر نشال پر رحم کھاتی ہے اور اسے اپنے گھر لے آتی ہے 🏡🤍 جہاں سے کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے…
آگے چل کر حالات، جذبات اور رشتوں کی خوبصورت تبدیلیاں اس کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہیں۔۔
💞 Happy Ending ❤️👩❤️💋👨