Bus Tu Hi Mera Hai By Ambreen Wali.

Novel Description

ناول کا نام: بس تُو ہی میرا ہے
مصنفہ: امبرین ولی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2015
صفحات: 22

یہ نکاح کے بعد کی ایک خوبصورت اور دلکش کہانی ہے 💖✨۔

ہیروئن ریحاب اور ہیرو عمر کا نکاح ہوچکا ہوتا ہے 💍 مگر رخصتی ابھی باقی ہوتی ہے۔ ہیروئن کو اپنے والد اور اپنی سہیلی کے درمیان تعلقات پر شک ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ سب رشتوں سے بدگمان ہوجاتی ہے 😔💔 اور ہیرو سے طلاق کا مطالبہ کر بیٹھتی ہے۔

کہانی نہایت پیاری اور مختصر ہے 🌸💫۔
آخر میں خوشگوار انجام ہے 💛😊💏۔


Download link

BUS TU HI MERA HAI BY AMBREEN WALI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *