📖 ناول کا نام: رستہ بھول نہ جانا
✍️ مصنفہ: فاطمہ امبرین
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، نومبر 2001
یہ ایک زبردست فورسڈ میرج بیسڈ کہانی ہے 🌹♥️
👩🦰 ہیروئن “قرۃ العین” ایک حادثے کے باعث اپنے والدین سے خفا رہتی ہے۔ وہ اپنے کلاس فیلو کو پسند کرتی ہے مگر والدین ضد کر کے اس کا نکاح ہیرو “شاز” سے طے کر دیتے ہیں ❤۔ شادی سے ایک دن پہلے ہیروئن گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔
👨 ہیرو “شاز” بھی والدین سے دل برداشتہ ہوتا ہے۔ وجہ اس کی کزن ہے جس کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی تمام جائیداد پر ہیرو کے والدین قبضہ کر لیتے ہیں۔ ہیرو اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے اپنی کزن سے شادی کرنا چاہتا ہے 🙂۔
🏡 ہیرو اپنی معذور بہن کے گھر شفٹ ہو جاتا ہے جو شادی شدہ ہے۔ وہیں ہیروئن بطور بچوں کی کیئر ٹیکر آتی ہے ❤۔ کہانی آگے خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌹۔
💞 اختتام ایک حسین اور خوشگوار انجام کے ساتھ ہوتا ہے 👩❤️💋👨♥️♥️
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…