📖 ناول کا نام: وفا کی راہگزر
✍️ مصنفہ: صبا جاوید
📚 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2014
📄 صفحات: 42
یہ ایک دلچسپ Forced Marriage After Marriage کہانی ہے 🌺🌺۔
🌸 ہیروئن ابیہا: گھر میں اپنی بڑی بہن عاریش کی حسد کا شکار رہتی ہے کیونکہ والدین اور رشتے دار ابیہا کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں 🙂۔ عاریش جس لڑکے کو پسند کرتی ہے، وہ ابیہا کو پسند کر لیتا ہے جس سے عاریش مزید جلنے لگتی ہے 💔۔
🌸 ہیرو شاہ ویز خان: ایک غلطی سے ابیہا کے نمبر پر کال کرتا ہے، لیکن وہ کال عاریش اٹھا لیتی ہے۔ بعد میں عاریش، ابیہا بن کر شاہ ویز سے رابطے میں رہتی ہے 📱۔
جب شاہ ویز حقیقی ابیہا سے ملنے آتا ہے تو وہ اس سے سخت رویہ اختیار کرتی ہے جس پر غصے میں آ کر وہ اسے اغوا کر کے نکاح کر لیتا ہے 😳💍۔
اس کے بعد کہانی شادی کے بعد کے حالات اور رشتے کی کشمکش پر چلتی ہے 🌸🌸۔
🌻 اینڈنگ: خوبصورت اور خوشگوار 💏🌻
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI