
Novel Description
📖 ناول کا نام: بہار کا پہلا قدم
✍️ مصنفہ: آسیہ رزاقی
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2001
📄 صفحات: 36
یہ ایک خوبصورت 💕 Forced marriage + After marriage کہانی ہے جس میں جذبات اور رشتوں کی حقیقت کو بڑے اچھے انداز میں دکھایا گیا ہے 🌹♥️۔
🌸 ہیروئن: سوہا، جس کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی شادی ایمرجنسی میں ہیرو فہد سے کر دی جاتی ہے 🙂۔
🌸 ہیرو: فہد، جو دراصل اپنی کزن کو پسند کرتا تھا اس لیے اس رشتے سے خوش نہیں ہوتا 💔۔ مگر ایک دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فہد کو لڑکیوں کے لمبے بال بےحد پسند ہیں ✨ اور اتفاق سے سوہا کے بال نہایت خوبصورت نکلتے ہیں 😍۔
🌼 گھر کے ماحول میں ہیرو کی شادی شدہ بہن کا کردار خاص ہے، جو شوہر سے ناراض ہو کر میکے میں رہتی ہے۔ وہ سوہا کو دل سے قبول نہیں کرتی اور اس کے حسین بالوں کی دشمن بن جاتی ہے 😕۔ گھر پر زیادہ تر اسی کی حکمرانی ہے، بس فہد کا چھوٹا بھائی ہی سوہا کے ساتھ پیاری سی نوک جھونک کرتا رہتا ہے 🤭۔
💞 کہانی بہت دلکش اور دلچسپ ہے، جس کا اختتام خوشگوار اور پیارا ہے 💜💜💏۔
Download PDF Link Below…
BAHAR KA PEHLA QADAM BY ASIA RAZAQI